December 27, 2025 10:22 AM December 27, 2025 10:22 AM
6
وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج اور کَل چیف سیکریٹریوں کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ اِس سہ روزہ کانفرنس کا آغاز کَل ہوا تھا۔ اِس کا مقصد قومی ترقیاتی ترجیحات سے متعلق منظم اور لگاتار بحث کے ذریعے مرکز اور ریاست کی شراکت داری کو مستحکم کرنا ہے۔ اِس کانفرنس میں چیف سکریٹری، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سینئر افسران اور ڈومین کے ماہرین شرکت کر رہے ہیں۔x یہ کانفرنس امداد باہمی پر مبنی وفاقیت کے، وزیراعظم نریندر مودی کے تصور کے مطابق ایک ایسے فورم کے طور پر خدمات انجام دیتی...