December 28, 2025 10:00 AM December 28, 2025 10:00 AM

views 2

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں چیف سیکریٹریوں کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ انھوں نے کَل بھی اِس کانفرنس کی صدارت کی تھی۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں چیف سیکریٹریوں کی پانچویں قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ انھوں نے کَل بھی اِس کانفرنس کی صدارت کی تھی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر وزیرِ اعظم نے کہا کہ کانفرنس کے دوران انہوں نے حکمرانی اور اصلاحات سے متعلق مختلف امور پر بامعنی اور نتیجہ خیز تبادلہئ خیال کیا۔ یہ تین روزہ کانفرنس، جس کا آغاز جمعے کو ہوا تھا، قومی ترقی کی ترجیحات پر منظم اور مسلسل بات چیت کے ذریعے مرکز اور ریاستوں کے درمیان شراکت داری کو مضبوط بنانے کے مقصد سے منعقد کی گئی ہے۔ وزیرِ اعظم کے امدادِ ...