March 30, 2025 10:11 AM March 30, 2025 10:11 AM
10
وزیر اعظم نریندر مودی آج مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے لیے مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج مختلف پروگراموں میں شرکت کرنے نیز متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کرنے کے لیے مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے۔ مہاراشٹر میں جناب مودی آج صبح ناگپور جائیں گے، جہاں وہ Smruti مندر میں درشن کریں گے اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے بانیوں ڈاکٹر کیشَو ہیڈگیوار اور مادھوراؤ گولوالکر کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Dhananje چھتیس گڑھ کے بلاس پور ضلعے کے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی 33,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیک...