ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 10:10 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سیمی کون انڈیا  2025 میں CEOs کی گول میز میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں سیمی کون انڈیا  2025 میں CEOs کی گول میز میں شرکت کریں گے۔ CEO گول میز، صنعتی رہنماؤں کو یکجا کرے گی، تاکہ وہ بھارت کے سیمی کنڈکٹر ایکو نظام اور اُس کی نمو اور ترقی پر تبادلہئ خیال کر سکیں۔ گول میز میٹنگ کے دوران جناب مودی دنیا بھر کے CEOs سے تبادلہئ...