October 1, 2025 9:51 AM
35
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں، راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے قیام کو 100 سال پورے ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ RSS کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اِن تقریبات میں RSS کی وراثت، اُس کی ثقافتی دَین اور ملک کے اتحاد میں اُس کے رول کو اجاگر کیا جائے گا۔ اِس موقع پر وزیراعظم ملک کی تعمیر میں RSS کے رول کو اجاگر کرتے ہوئے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور سکّہ بھی جاری کریں گے۔ کیشو بلی رام Hedgewar نے 1925 میں RSS قائم کی تھی۔ لوگوں میں ثقافتی بیداری، ڈسپلن، خدمت اور سماجی ذمہ داری کو بڑھاوا دینے کیلئے رضا...