October 1, 2025 9:51 AM
3
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں، راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ کے قیام کو 100 سال پورے ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج صبح نئی دلی میں راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ RSS کے قیام کے 100 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اِن تقریبات میں RSS کی وراثت، اُس کی ثقافتی دَین اور ملک کے اتحاد میں اُس کے رول کو اجاگر کیا جائے گا۔ اِس موقع پر وزیراعظم ملک کی تعمیر میں RSS کے رول کو اجاگر ...