November 21, 2024 10:08 AM
9
وزیر اعظم نریندر موودی نے کہا ہے کہ بھارت Caricom رکن ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے اور ایک قابل اعتماد شراکت دار کی طرح اُن کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت، CARICOM رکن ملکوں کے ساتھ کھڑا ہے، چاہے کووڈ ہو یا قدرتی آفات، صلاحیت سازی ہو یا ترقی کے مسائل، بھارت ایک قابل اعتماد پارٹنر کی طرح اُن کے ساتھ آگے بڑھا ہے۔ کَل رات Guyana کے جارج ٹاؤن میں منعقدہ دوسری بھارت- CARICOM سمِٹ میں اپنے افتتاحی کلمات میں جناب مودی نے کہا کہ یہ سربراہ کانفرنس پانچ سال بعد منعقد ہو رہی ہے۔ اِن پانچ سالوں میں دنیا نے کئی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیا ہے اور بنی نوع انساں کو کچھ بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اِن تبدیل...