July 7, 2025 10:12 AM

views 15

BRICS رہنماؤں نے پہلگام کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے اور ہر طرح کی دہشت گردی سے لڑنے کے اپنے عزم کو دوہرایا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پابندیاں عائد کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہونی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کے متاثرین اور حامیوں کو، ایک پیمانے پر نہیں رکھا جا سکتا۔ برازیل میں BRICS  سربراہ کانفرنس میں امن و سلامتی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ آج دہشت گردی، انسانیت کو درپیش سب سے زیادہ سنگین چیلنج کے طور پر ابھری ہے۔ انھوں نے کہا کہ 22 اپریل کو پہلگام میں دہشت گردانہ حملہ، بھارت کی روح، شناحت اور وقار پر براہِ راست حملہ تھا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اگ...