July 5, 2025 9:56 AM
17
وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی اس ماہ کی 6 اور 7 تاریخ کو برازیل کے Rio de Janeiro میں برِکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد وہ Brasillia کا باہمی دورے کریں گے۔ تقریباً 6 دہائیوں میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا اُس ملک کے لیے یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی سربراہ کانفرنس کے موقع پر برازیل کے صدر Luiz Inacio Lula da Silva کے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ دیگر کئی عالمی لیڈروں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ عیش و عشرت اور فٹبال کے تئیں گہری دلچسپی اور دلکش پہاڑوں، سمندر ا...