July 9, 2025 10:19 AM
بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں اپنی باہمی تجارت دوگُنا کر کے 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کر لیا ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کل Brasilia میں، برازیل کے صدر Luiz Inacia Lula da Silva کے ساتھ بات چیت کی۔ برازیل کے صدر کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت اور برازیل نے اگلے 5 سال میں باہمی تجارت بڑھا کر 20 ارب ڈالر تک پہنچانے سے اتفاق کیا ہے۔ جناب م...