January 23, 2026 9:46 AM
4
وزیراعظم نریندر مودی کو کَل برازیل کے صدر Lula da Silva کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔
وزیراعظم نریندر مودی کو کَل برازیل کے صدر Lula da Silva کی جانب سے ایک ٹیلی فون کال موصول ہوئی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-برازیل کلیدی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے اور آئندہ برس اسے مزید بلندی عطا کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی، دفاع، توانائی، زراعت اور عوام سے عوام کے رابطوں سمیت باہمی اشتراک کے وسیع تر شعبوں میں ہوئی نمایاں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی نظ...