April 18, 2025 9:52 AM
وزیراعظم نریندر مودی کے ثقافت سے متعلق نظریات اور تقاریر پر مبنی کتاب سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے کا آج نئی دلّی میں اِجراء کیا جائے گا۔
وزیراعظم نریندر مودی کے ثقافت سے متعلق نظریات اور تقاریر پر مبنی کتاب سنسکرتی کا پانچواں اَدھیائے کا آج نئی دلّی میں اِجراء کیا جائے گا۔ یہ کتاب بھارتی ثقافت، روایات، روحانی اقدار اور ثقافتی ورثے کو اُجاگر کرتے ہوئے مختلف موقعوں پر وزیراعظم مودی کی تقاریر کا ایک مرتب مجموعہ ...