January 14, 2026 10:09 AM
1
فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں کے سفارتی مشیر ایمانوئل Bonne نے کل نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میخوں کے سفارتی مشیر ایمانوئل Bonne نے کل نئی دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ وہ بھارت-فرانس کے درمیان مضبوط اور پُر اعتماد دفاعی شراکت داری کا اعادہ کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اختراع، ٹکنالوجی اور تعلیم کے میدانوں میں تعاون میں اضافہ ایک طرح کی حوصلہ افزائی ہے اور یہ بھارت-فرانس کے اختراع کے سال کی علامت ہے۔ جناب مودی اور جناب Bonne نے اہم علاقائی اور عالمی معاملات پر ایک دوسرے کو اپنے نظریات سے واقف کرایا۔ جناب م...