November 28, 2025 9:49 AM November 28, 2025 9:49 AM

views 2

وزیر اعظم نریندر مودی نے، T20 عالمی کپ جیتنے والی بینائی سے محروم خواتین کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے، T20 عالمی کپ جیتنے والی بینائی سے محروم خواتین کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی۔ ٹیم نے  وزیر اعظم مودی کو دستخط شدہ ایک بلّا پیش کیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے فائنل میں بینائی سے محروم خواتین کرکٹ ٹیم نے نیپال کو 7 وکٹ سے ہرایا تھا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر اعظم نے کہا کہ کھلاڑیوں نے تحریک پر مبنی اپنے تجربات بیان کیے۔×