September 8, 2025 2:49 PM
وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں BJP ارکانِ پارلیمنٹ کی ورکشاپ کے اختتامی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ NDA کی اتحادی پارٹیوں کے ارکان پارلیمنٹ بھی اِس میں شریک ہوں گے۔
BJP پارلیمانی پارٹی نے سامان اور مال تیار کرنے والوں اور تاجروں پر زور دیا ہے کہ وہ GST کی شرحوں میں کٹوتی کے فائدے صارفین تک پہنچائیں۔ BJP پارلیمانی پارٹی نے نئی دلی میں پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کی ورکشاپ کے دوران نئے سلسلے کی GST اصلاحات کے تعلق سے ایک قرارداد منظور کی ہے۔ اِس...