February 9, 2025 9:39 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی چناؤ کے نتائج BJP کی ڈبل انجن سرکار میں ملک کے اعتماد کا ثبوت ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دلّی اسمبلی چناؤ کے نتائج BJP کی ڈبل انجن سرکار میں ملک کے اعتماد کا ثبوت ہیں۔ کل نئی دلّی میں پارٹی ہیڈکوارٹرس میں BJP کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے قومی راجدھانی کو  نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پارٹی پر اپنا اعتماد ظاہر کرنے کے لیے دلّی کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ دلّی میں اب عالمی معیار کا شہری بنیادی ڈھانچہ تعمیر کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے عہد کیا کہ ناری شکتی کے لیے کیے گئے ہر وعدے کو پورا کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا ک...