ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 30, 2025 9:47 AM

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار اور اترپردیش میں 96 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج بہار اور اترپردیش میں 96 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے۔ بہار میں جناب مودی آج صبح روہتاس ضلعے میں Bikramganj کے مقام پر 48 ہزار 520 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے ...