ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 12, 2025 9:46 AM

view-eye 2

بھارت نے بھوٹان کے توانائی کے پروجیکٹوں کیلئے رقم فراہم کرنے کے مقصد سے 4 ہزار کروڑ روپے کے رعایتی قرض کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان کے دورے کے دوسرے دن، تھِمپو میں کال چکر تفویضِ اختیارات تقریب میں شرکت کریں گے، جس کا اہتمام چنگلی میتھانگ اسٹیڈیم میں کیا گیا ہے۔ یہ کال چکر، تفویضِ اختیارات کا تین روزہ فیسٹول ہے، جو تبتی بودھ مت میں ایک پیچیدہ اور طویل رسم ہے، جس کے تحت روشن خیا...

November 11, 2025 9:35 AM

view-eye 3

وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان کے دو دن کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی بھوٹان کے دو دن کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے تبادلوں کی روایت کی اہمیت اُجاگر ہوتی ہے اور اس کا مقصد بھارت اور بھوٹان کے درمیان خصوصی دوستی اور اشتراک کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ اپنے اس دورے میں جناب مودی اور بھو...

November 9, 2025 9:48 AM

view-eye 2

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 11 تاریخ سے بھوٹان کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی اور بھوٹان کے شاہ Jigme Khesar Namgyel Wangchuck ایک ہزار 20 میگا واٹ کے Punatsangchhu-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 11 تاریخ سے بھوٹان کے دو روزہ دورے پر جائیں گے۔ اپنے دورے کے دوران جناب مودی اور بھوٹان کے شاہ Jigme Khesar Namgyel Wangchuck ایک ہزار 20 میگا واٹ کے Punatsangchhu-II ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ اِس پروجیکٹ کو بھارت اور بھوٹان مشترکہ طور پر تیار کیا ہے...