November 10, 2025 9:40 AM

views 27

          وزیر اعظم نریندر مودی کل بھوٹان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔

          وزیر اعظم نریندر مودی کل بھوٹان کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ دورے کے دوران جناب مودی اور بھوٹان کے شاہ Jigme Khesar Namgyel Wangchuk ایک ہزار 20 میگاواٹ کے Punatsangchhu II پن بجلی پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔ اس پروجیکٹ کو بھارت اور بھوٹان نے مشترکہ طور پر تیار کیا ہے۔ وزیر اعظم بھوٹان کے چوتھے شاہ Jigme Singye Wangchuk  کے 70 ویں یومِ پیدائش کی تقریب میں شرکت کریں گے اور اپنے ہم منصب Tshering Tobgay سے بھی ملاقات کریں گے۔           جناب مودی عالمی امن کے دعاتیہ فسٹیول میں شرکت کر...