February 17, 2025 10:21 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا ماحولیات اور تفویضِ اختیارات کے لیے فیشن کے تصور کو اپنا رہی ہے اور بھارت اس سلسلے میں قائدانہ کردار ادا کر سکتا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا ماحولیات اور تفویضِ اختیارات کے لیے فیشن کے تصور کو اپنا رہی ہے اور بھارت اس سلسلے میں قائدانہ کردار ادا کر سکتا ہے۔ انھوں نے اشارہ دیا کہ تسلسل، کپڑوں کی بھارتی صنعت کا ہمیشہ ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ انھوں نے اِس سلسلے میں کھادی، قبائلی کپڑے اور ملبوسات اور قدرتی رنگوں کے استعمال کی مثال دی۔ کَل شام نئی دلی میں بھارت منڈپم میں، بھارت ٹیکس 2025 میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت کی روایتی مستحکم تکنیک، جدید ترین ٹیکنالوجیز کی وجہ سے فروغ پا ...