March 21, 2025 10:10 AM March 21, 2025 10:10 AM

views 4

وزیر اعظم نریندر مودی نے وِکست بھارت بنانے کی سَمت پہلے قدم کے طور پر گاؤوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے وِکست بھارت بنانے کی سَمت پہلے قدم کے طور پر گاؤوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے گجرات کے Bharwad سماج سے وابستہ Bavaliyali دھام کے پروگرام میں یہ بات کہی۔ جناب مودی نے اجتماعی کوششوں کی اہمیت کو اُجاگر کیا اور ملک کی سب سے بڑی طاقت کے طور پر ”سب کا پریاس“ کے بارے میں لال قلعے سے دیے گئے اپنے بیان کو دوہرایا۔               S/B - PM Modi (Gujrati) جناب مودی نے آگے بڑھنے کی خاطر جدیدیت کے ذریعے برادری کو بااختیار بنانے کیلئے تعلیم کی اہ...