December 7, 2024 10:42 AM
23
وزیر اعظم نریندر مودی آج شام BAPS رضاکاروں کی گولڈن جوبلی تقریبات BAPS Karyakarta Suvarna Mahotsav سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔
PM BAPS وزیر اعظم نریندر مودی آج شام BAPS رضاکاروں کی گولڈن جوبلی تقریبات BAPS Karyakarta Suvarna Mahotsav سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ گجرات کے وزیراعلیٰ بھوپیندر پٹیل اور ساتھ ہی ریاستی کابینی وزراء بھی آج شام احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں سالانہ گولڈن جوبلی تقریب میں موجود ہوں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اس پروگرام میں پوری دنیا کے ایک لاکھ BAPS رضاکاروں کی خدمات کو سراہا جائے گا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: VC Aparna Bochasanwasi Akshar Purushottam ...