January 6, 2025 9:47 AM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی کے علاقے روہنی میں آیوروید تحقیق کے مرکزی ادارے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی کے علاقے روہنی میں آیوروید تحقیق کے مرکزی ادارے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ جدید ترین طرز کی عمارت تقریباً 185 کروڑ روپے کی لاگت سے تیار کی جائے گی۔2  اعشاریہ نو دو ایکڑ زمین پر تعمیر کی جانے والی اِس عمارت میں روایتی اور اختراعی دونوں طرح کی خصوصیات موجود ہوں گی، جس سے بھرپور علاج کے نئے موقعے فراہم ہوں گے۔ اِس عمارت میں، خصوصی کلینِکس ہوں گے اور ہُنرمندی کو فروغ دیا جائے گا۔ جناب مودی نے اپنے خطاب میں حفظانِ صحت کی سہولیات غریب سے غریب لوگوں تک پہنچ...