December 25, 2024 10:53 AM
28
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی ایک قدآور دانشور کے طور پر، بے شمار لوگوں کو تحریک بخشتے رہے ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی ایک قدآور دانشور کے طور پر، بے شمار لوگوں کو تحریک بخشتے رہے ہیں۔ جناب مودی نے، آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک، اٹل جی کو بھارت کے ایک یکسر تبدیلی والے ملک کے طور پر 21 ویں صدی میں داخل ہونے کے معمار کے طور پر ہمیشہ اظہار تشکر کرتا رہے گا۔ وزیر اعظم نے مختلف اخباروں میں شائع اپنے ایک مضمون میں کہا کہ جناب واجپئی کا تعلق معمولی گھرانے سے تھا اور انہوں نے ایک ع...