December 21, 2025 10:03 AM
29
وزیر اعظم نریندر مودی آج آسام کے Namrup میں 10 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے امونیا-یوریا کھاد پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج آسام کے Namrup میں 10 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے امونیا-یوریا کھاد پروجیکٹ کیلئے بھومی پوجن کریں گے۔ وہ Namrup میں ایک عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیر اعظم برہم پُتر دریا میں جہاز MV Charaideo پر سفر کے دوران آج صبح پروگرام ”پریکشا پے چرچا“ کے حصے کے طور پر 25 ہونہار طلبا کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے آسام تحریک کے 860 شہیدوں کی یاد میں گوہاٹی میں بورا گاؤں میں نو تعمیر شدہ Swahid Smarak Ksehtra کا دورہ کریں گے۔ ب...