October 27, 2025 9:51 AM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری اقتصادی صلاحیت کو بروئے کار لانے کیلئے، آسیان-بھارت آزاد تجارتی معاہدے پر جلد نظرثانی کیلئے کہا ہے۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور آسیان رہنماؤں نے آسیان-بھارت تعلقات کا، مشترکہ طور پر جائزہ لیا اور جامع اہم شراکت داری کو مستحکم کرنے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں آسیان اتحاد، آسیان کی مرکوزیت اور بھارت بحرالکاہل سے متعلق آسیان خاکے کے تئیں بھارت کی حمایت کو دوہرایا۔ انہوں نے آسیان کمیونٹی ویژن 2045 کو منظور کرنے پر آسیان کی ستائش کی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ آسیان-بھارت FTA کا جلد جائزہ لیے جانے سے ہمارے عوام کے فائدے کے لیے، ہمارے تعلقات کی پوری اقتصادی صلاحیت بروئے ک...

October 26, 2025 9:44 AM

views 124

وزیر اعظم آج ورچوئل وسیلے سے 22ویں آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی آج ورچوئل وسیلے سے 22 ویں آسیان-بھارت سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیرِ اعظم مودی اور آسیان کے رہنما مشترکہ طور پر آسیان-بھارت تعلقات کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے اور جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کریں گے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ آسیان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنا بھارت کی مشرق نواز پالیسی اور بھارت-بحر الکاہل نظریے کا ایک اہم ستون ہے۔ وزیرِ خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل کوالالمپور میں منعقد ہون...