September 22, 2025 3:04 PM
24
وزیراعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں پانچ ہزار ایک سو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔
وزیراعظم نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں پانچ ہزار ایک سو کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انھوں نے توانائی اور علاقائی ترقی میں ریاست کے بڑھتے ہوئے رول کو اجاگرکیا۔ جناب مودی نے ورچوئل وسیلے سے دو بڑے پن بجلی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا۔ بعدمیں Itanagar میں اندرا گاندھی پارک میں ایک جلسہئ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اروناچل پردیش کی سرزمین صرف ابھرتے ہوئے سورج کی سرزمین نہیں بلکہ یہ حب الوطنی کا ایک گہوارہ بھی ہے۔x