May 2, 2025 10:01 AM May 2, 2025 10:01 AM
11
وزیر اعظم آندھراپردیش میں امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز بھی کریں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی آج شام آندھراپردیش کے امراوتی میں 58 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم امراوتی میں مختلف اہم پروجیکٹوں کی تعمیر کا آغاز بھی کریں گے، جو آندھراپردیش کی گرین فیلڈ راجدھانی ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ۔ V/C - Sai Sistla پورے ملک میں عالمی درجے کے بنیادی ڈھانچے اور رابطوں کو یقینی بنانے کے سرکار کے عہد کے عین مطابق وزیر اعظم نریندر مودی آندھراپردیش میں قومی شاہراہوں...