January 9, 2025 9:58 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل وشاکھا پٹنم سے آندھرا پردیش کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کَل وشاکھا پٹنم سے آندھرا پردیش کے لیے 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وشاکھاپٹنم میں آندھرا یونیورسٹی انجینئرنگ کالج کے میدان میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آندھرا پردیش میں ماحولیات کیلئے سازگار توانائی کے اقدامات اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا جانا، ریاست کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔  انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت آندھرا پردیش کی ترقی کیلئے عہد بستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوئرن آندھ...

January 8, 2025 10:21 AM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی آج آندھراپردیش میں، وشاکھا پٹنم سے، 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے پروجیکٹوں کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج آندھراپردیش میں، وشاکھا پٹنم سے، 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ لاگت والے پروجیکٹوں کا، ورچوئل وسیلے سے افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وہ وشاکھا پٹنم کے نزدیک ’پُڈِم ڈھاکہ‘ میں، جدید ترین طرز کے NTPC گرین اینرجی لمیٹڈ کے، ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن مرکز کے پروجیکٹ کا بھی سنگِ بنیاد رکھیں گے، جس پر ایک لاکھ 85 ہزار کروڑ روپے خرچ آئے گا۔ ماحول کے لیے سازگار ہائیڈروجن کے قومی مشن کے تحت، یہ پہلا گرین ہائیڈروجن ہب ہوگا۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C Sri Sai وزیر اعظم ن...