January 18, 2026 10:21 AM

views 2

وزیراعظم نریندر مودی آج مغربی بنگال اور آسام سے پانچ نئی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مغربی بنگال اور آسام سے پانچ نئی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ جناب مودی مغربی بنگال کے Hooghly سے تین امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ ان ٹرینوں میں ہاوڑہ-آنند وہار ٹرمنل امرت بھارت ایکسپریس، سیالدہ-بنارس ایکسپریس اور Santragachi - Tambaram امرت بھارت ایکسپریس ٹرینیں شامل ہیں۔ وزیراعظم آسام کے Kaliabor ناگاؤں ضلع میں دو نئی امرت بھارت ایکسپریس ٹرینوں کو بھی جھنڈی دکھاکر روانہ کریں گے۔ ان ٹرینوں میں کامکھیا-روہتک امرت ...