March 2, 2025 9:44 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔ کل زراعت اور دیہی ترقی سے متعلق بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت کا عزم پوری طرح واضح ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھار...