March 2, 2025 9:44 AM March 2, 2025 9:44 AM

views 9

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت زرعی شعبے اور دیہی خوشحالی کی ترقی کو حاصل کرنے کے دوہرے شعبے کی جانب گامزن ہے۔ کل زراعت اور دیہی ترقی سے متعلق بجٹ کے بعد ایک ویبینار سے ورچوئل طور پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ بھارت کا عزم پوری طرح واضح ہے کہ ایک ترقی یافتہ بھارت کے مقصد کو حاصل کرنے کی جانب پیش قدمی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایک ایسے بھارت کے تعمیر کے لیے ملکر کام کر رہے ہیں، جہاں کسان خوشحال اور بااختیار ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت نے مرکزی بجٹ میں  PM Dhan Dhaanya Krish...

March 1, 2025 9:54 AM March 1, 2025 9:54 AM

views 11

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک روزہ ویبنار سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں زراعت اور دیہی خوشحالی سے متعلق بجٹ کے بعد کے ایک روزہ ویبنار سے ورچوئل وسیلے سے خطاب کریں گے۔ ویبنار کا مقصد 2025 کے بجٹ اعلانات کے موثر نفاذ کے لیے متعلقہ فریقین کو ایک مرکوز تبادلہ خیال میں شامل کرنا ہے۔ ویبنار میں زرعی ترقی اور دیہی خوشحالی پر توجہ مرکوز کی جائے گی تاکہ بجٹ میں بیان کردہ ویژن کو عملی شکل دینے کے لیے باہمی اشتراک پر مبنی نقطہئ نظر کو یقینی بنایا جا سکے۔ ویبنار میں سبھی مرکزی وزراء شامل ہوں گے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیو راج سنگھ ...