ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 11, 2025 10:03 AM

view-eye 2

وزیر اعظم بنیادی نوعیت کے زرعی اقدامات ”پی ایم دھن دھانیہ کرشی یوجنا“ اور ”دالوں میں آتم نربھرتا کے مشن“ کا آغاز کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں زراعت سے متعلق ایک خصوصی پروگرام کے دوران کئی پروجیکٹوں کا آغاز اور افتتاح کریں گے اور کچھ پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وہ زراعت اور متعلقہ شعبوں میں 42 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والی اسکیموں کا بھی آغاز کریں گے۔ جناب مودی زراعت ...