November 15, 2025 9:44 AM

views 31

BJP کے سینئر رہنماء اور وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی، ترقی کی سیاست کو اپنائے جانے اور بھائی بھتیجا واد کی سیاست کو ردّ کیے جانے کا نتیجہ ہے۔

BJP کے سینئر رہنماء اور وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں کامیابی، ترقی کی سیاست کو اپنائے جانے اور بھائی بھتیجا واد کی سیاست کو ردّ کیے جانے کا نتیجہ ہے۔ کَل شام نئی دلّی میں BJP کے صدر دفتر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ یہ، بہار کی اُن خواتین کی کامیابی ہے، جنہوں نے RJD کے جنگل راج کا سامنا کیا۔ انہوں نے لوگوں کو، جمہوریت میں اپنے یقین کو دہرانے اور انتخابی کمیشن کو ریکارڈ تعداد میں ووٹنگ کرانے پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اسے جمہوریت کی کامیا...