ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 28, 2025 9:45 AM

 وزیراعظم نریندرمودی آج نئی دلی میں،جین برادری کے روحانی پیشوا آچاریہ ودیانندجی مہاراج کی صدسالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی جین روحانی پیشوا اور سماجی  اصلاح کار آچاریہ ودیانند جی مہاراج کے یومِ پیدائش کی   صد سالہ تقریبات کا نئی دلی میں افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر جناب مودی ایک اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔ آچاریہ ودیانند مہاراج کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر انھیں خراجِ عقیدت پیش ...