August 18, 2025 9:54 AM
وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے کہ جناب رادھا کرشنن نے ہمیشہ سماجی خدمت اور پسماندہ طبقوں کو بااختیار بنانے پر توجہ مرکوز کی ہے۔
اِسی دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے اِس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے خاص طور پر کہا کہ جناب رادھا کرشنن نے اپنی طویل سماجی زندگی میں خود کو وقف کر دینے، انکسار اور دانشوری کے ذریعے خود کو ممتاز بنایا۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ جناب رادھا کرشنن ن...