July 25, 2025 9:54 AM

views 17

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزادانہ تجارت کا سمجھوتہ ایک تاریخی معاہدہ ہے، جس سے تجارت، سرمایہ کاری اور روزگار کو بڑھاوا ملے گا۔

کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا ہے کہ بھارت اور برطانیہ کے درمیان آزادانہ تجارت کا سمجھوتہ ایک تاریخی معاہدہ ہے، جس سے تجارت، سرمایہ کاری اور روزگار کو بڑھاوا ملے گا۔ لندن میں، پرسار بھارتی کے نامہ نگار کے ساتھ خصوصی گفتگو کے دوران اس کے وسیع تر فائدوں کو اُجاگر کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ اس اہم سمجھوتے سے کسانوں، چھوٹے کاروباری افراد، MSME شعبوں، اسٹارٹ اَپ اداروں اور خدمات کے دیگر شعبوں کو فائدہ ہوگا۔ جناب گوئل نے سمجھوتے کو ترقی کے بھارت کے سفر میں ایک سنگِ میل قرار دیتے ہو...