January 15, 2025 10:14 AM

views 27

تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔

تجارت کے مرکزی وزیر اور سینئر BJP رہنماء پیوش گوئل نے کہا ہے کہ پچھلے 10 سال میں اچھی حکمرانی، 10 بنیادی اصولوں پر مبنی رہی ہے۔ چنئی میں ایک تقریب سے کلیدی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، حکومت نے ایک فیصلہ کُن قیادت کے تحت کام کاج کیا ہے۔ حکومت نے، بنیادی وجوہات کا تجزیہ کیا ہے، نتیجہ خیز کارروائی کی ہے، قانون اور شفافیت کی بالادستی اور مقررہ وقت پر کاموں کو نمٹانے پر کام کیا ہے، معاملات کو ترجیح دینے، جوابدہی اور قریبی نظر رکھنے پر کام کیا ہے، جدید ٹیکنالوجی ...