November 22, 2024 9:33 AM November 22, 2024 9:33 AM

views 10

مرکزی وزیر پیوش گوئل کا کہنا ہے کہ ڈیٹا کی رازادی کو یقینی بنانے کیلئے سرکار ایک قانونی فریم ورک لائے گی۔

تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے اعلان کیا ہے کہ حکومت، ڈیٹا کی رازداری کو یقینی بنانے کیلئے ایک قانونی فریم ورک متعارف کرائے گی۔ ٹیکنالوجی اور اختراع کے شعبے میں سرمایہ کاری کیلئے بھارت کو ایک پسندیدہ اور اہم مقام قرار دیتے ہوئے جناب پیوش گوئل نے اُجاگر کیا کہ بھارت اپنے مستحکم قانونی نظام کے ساتھ ایک نیا فریم ورک لاگو کرنے کا منصوبہ بنا رہاہے، جو قابل اعتماد شراکت داروں کے درمیان ڈیٹا کے محفوظ اور آزادانہ لین دین کو یقینی بنائے گا۔ برطانیہ-بھارت تجارتی کونسل کی برطانیہ-بھارت ٹیکنالوجی مستقب...