October 1, 2025 9:28 AM
4
وسطی فلپنز میں 6 اعشاریہ 9 شدّت کا زلزلہ آیا تھا، اُس میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔
وسطی فلپنز میں 6 اعشاریہ 9 شدّت کا زلزلہ آیا تھا، اُس میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہو گئی ہے۔ یہ خبر مقامی میڈیا نے Cebu صوبائی اطلاعاتی دفتر کی جانکاری کی بنیاد پر دی ہے۔ یہ خبر DZMM ریڈیو سے موصول ہوئی تھی کہ کل رات کے اِس زلزلے کے بعد صوبے میں بچاؤ کارکنوں نے لاشوں کی تلاش کا کام انجام ...