August 4, 2025 9:55 AM August 4, 2025 9:55 AM
7
فلپنز کے صدر Ferdinand R. Marcos Jr. بھارت کے 5 روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچیں گے۔
فلیپینز کے صدر Ferdinand R.Marcos Jr آج سہ پہر بھارت کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر نئی دلی پہنچ رہے ہیں۔ اُن کے ہمراہ خاتون اول Louise Araneta Marcos اور کابینہ کے وزراء اہم شخصیتوں اور سینئر اہلکاروں کے علاوہ کاروباری نمائندوں سمیت ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی بھارت آ رہا ہے۔ فلیپینز کے صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد صدر Marcos کا بھارت کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اپنے دورے میں وزیراعظم نریندر مودی اور صدر Marcos کَل باہمی سطح پر مذاکرات کریں گے۔ صدر Marcos، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کریں گے۔ وزیر خار...