September 18, 2025 9:21 AM

views 23

امریکہ میں مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق Pennsylvania کے Codorus ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

امریکہ میں مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق Pennsylvania کے Codorus ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ ریاستی پولیس کمشنر Christopher Paris نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور بھی تصادم کے دوران مارا گیا۔ انہوں نے تحقیقات کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات بتانے سے انکار کیا۔ گورنر Josh Shapiro نے کہا کہ پولیس افسران گھریلو تحقیقات کے سلسلے میں موقعے پر پہنچے تھے، تبھی فائرنگ کا یہ واقعہ پیش آیا۔ حکام نے مشتبہ شخص کی شناخت کے بارے می...