May 30, 2025 9:34 AM May 30, 2025 9:34 AM
8
پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔
پرسار بھارتی -Shared Audio-Visuals for Broadcast and Dissemination, PB SHABD نے اپنی مفت خدمات کے اندراج کیلئے یو ٹیوبرس، Pod کاسٹر اور ویڈیو ایڈیٹرس کو مدعو کیا ہے۔ PB SHABD ایک ایسا وسیلہ ہے، جہاں کاپی رائٹ کی ضرورت نہیں ہے اور معتبر اور محفوظ متن موجود ہے۔ یہ یوٹیوبرس اور اختراع کاروں کیلئے بغیر کسی خطرے کے مفت میڈیا خدمات دستیاب کراتا ہے۔ SHABD کے پاس ایک ہزار 500 سے زیادہ نامہ نگاروں اور Stringers کا ایک فعال نیٹ ورک ہے اور 60 متعلقہ edit Desks کی مدد اِنہیں حاصل ہے، جو ہر وقت وسیع تر کوری...