April 26, 2025 11:13 AM April 26, 2025 11:13 AM

views 2

جل شکتی کے وزیر سی آر پاٹل نے زور دے کر کہا ہے کہ حکومت اِس بات کو یقینی بنائے گی، کہ دریائے سندھ کے پانی کی ایک بوند بھی پاکستان نہ پہنچے۔

جَل شکتی کے مرکزی وزیر سی-آر پاٹل نے پاکستان کے ساتھ سال 1960 کے دریائے سندھ سمجھوتے کو معطل کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ دریائے سندھ کے پانی کا ایک بھی قطرہ پاکستان تک نہ پہنچے۔ جناب پاٹل کل نئی دلّی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کی، جس میں پہلگام دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں حکومت کی جانب سے دریائے سندھ سمجھوتے کو معطل کرنے کے بعد مستقبل کے لائحہ عمل پر غور و خ...