April 18, 2025 9:51 AM April 18, 2025 9:51 AM

views 9

پنجاب میں، 14 حملوں میں ملوث جرائم پیشہ گروہ کے مجرم Happy Passia کو امریکہ میں حراست میں لیا گیا ہے، جس کی قومی جانچ ایجنسی NIA کو تلاش تھی۔

امریکہ میں امیگریشن اور کسٹمز انفورسمنٹ نے جرائم پیشہ گروہ کے مجرم ہرپریت سنگھ عرف Happy Passia کو حراست میں لیا ہے۔ اُس نے مبینہ طور پر پنجاب میں 11 دہشت گردانہ حملوں کی سازش رچی تھی۔ بھارت کی قومی جانچ ایجنسی NIA کو بھی اُس کی تلاش تھی۔ اس سے پہلے اس سال NIA نے پنجاب میں چنڈی گڑھ میں ایک مکان اور تھانوں پر گرینیڈ حملوں میں اُس کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کی بنا پر Passia پر 5 لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا۔ وہ پاکستان سے اپنی سرگرمیاں چلانے والے جرائم پیشہ گروہ کے دہشت گرد ہروِندر سنگھ سَند...