August 14, 2025 9:53 AM
آج ملک کی تقسیم کی ہولناکیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن 1947 میں ملک کی تقسیم کے متاثرین اور تقسیم کے دوران لوگوں کی مشکلات کی یاد دلاتا ہے۔
آج ملک کی تقسیم کی ہولناکیوں کو یاد کرنے کا دن ہے۔ یہ دن 1947 میں ملک کی تقسیم کے متاثرین اور تقسیم کے دوران لوگوں کی مشکلات کی یاد دلاتا ہے۔ اس دن ملک اُن تمام افراد کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہے، جنہوں نے 1947 میں تقسیم کے دوران اپنی جانیں گنوائیں اور ناقابلِ تصور مشکلات کا سامنا کیا۔...