ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 18, 2025 3:24 PM

لوک سبھا میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے بھارتی خلا باز کیپٹن شبھانشو شکلا پر ایک خصوصی بحث کی جائے گی۔

لوک سبھا میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے بھارتی خلا باز کیپٹن شبھانشو شکلا پر ایک خصوصی بحث کی جائے گی۔ اس بحث میں 2047 تک وکست بھارت کے حصول کے لیے خلائی پروگرام کے اہم رول پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔           نئی دلی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی ...