January 31, 2025 9:40 AM January 31, 2025 9:40 AM
12
آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ آج بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگا۔
آج صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے ساتھ آج بجٹ اجلاس کا آغاز ہوگا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کے بعد مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں کے ایک مختصر اجلاس کے دوران اقتصادی جائزہ پیش کریں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اقتصادی جائزے کا پیش کیا جانا پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے باضابطہ آغاز کا موقع ہوتا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔ V/C - Superna Saikia اقتصادی سروے ملک کی موجودہ اقتصادی صورتحال اور مست...