December 3, 2025 9:47 AM December 3, 2025 9:47 AM

views 2

پارلیمنٹ میں، تعطل ختم ہو گیا ہے، کیونکہ حکومت اور اپوزیشن نے ’وندے ماترم‘ اور انتخابی اصلاحات سے متعلق بحث مباحثہ کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔

پارلیمنٹ میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان تعطل ختم  ہو گیا ہے اور دونوں فریقوں نے، قومی گیت ’وندے ماترم‘ نیز انتخابی اصلاحات پر بحث کرانے سے اتفاق کر لیا۔ دو دن تک شور و غُل اور رکاوٹوں کے بعد لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے ایوان کے رہنماؤں کے ساتھ کام کاج سے متعلق مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی، جس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ لوک سبھا میں 9 اور 10 دسمبر کو انتخابی اصلاحات پر 10 گھنٹے تک بحث کی جائے۔ میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ وندے ماترم کے 150 سال پورے ہونے کے موقعے پر 8 دسمبر کو دوپہر 12 ...