November 13, 2025 9:50 AM

views 31

جیل میں قید ہونے والے وزیروں کو ہٹانے کے لیے متعلقہ بِلوں کا جائزہ لینے کی خاطر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنائی گئی ہے۔ BJP کی ممبر پارلیمنٹ Aparajita Sarangi کو کمیٹی کا چیئر پرسن مقرر کیا گیا ہے۔

BJP کی ممبر پارلیمنٹ Aparajita Sarangi کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا چیئر پرسن مقرر کیا گیا ہے، جو آئین کے 130 ویں ترمیمی بل، جموں و کشمیر تنظیم نو بل اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سرکار کے ترمیمی بل 2025 کا جائزہ لے گی۔ 31 ارکان پر مشتمل کمیٹی میں 15 ارکانِ پارلیمنٹ BJP کے ہوں گے، 11 ارکان NDA اتحادیوں کے، 4 اپوزیشن کے اور ایک نامزد ممبر ہوگا۔ BJP کے سرکردہ ارکان میں روی شنکر پرساد، Parshottambhai Rupala، انوراگ ٹھاکر اور   برِج لال شامل ہیں۔ راجیہ سبھا کی نامزد ممبر سُدھا مورتی بھی مذکورہ پی...